ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

ج ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ اب عدالت نے ملزمان کو 30 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔

عدالت کا کہنا تھا کہ آئندہ سماعت پر تفتیش میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ دی جائے۔

===============

=================

For news www.jeeveypakistan.com

=====================

ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

یاد رہے کہ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی اور کراچی کے چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے سرکاری ملازم پر تشدد کے کیس میں گرفتاری دے دی تھی۔

=====================

Courtesy jang news