وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ کیجانب سے سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سیہون شریف کا دورہ، سٹی اسکین کا افتتاح۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ نے بدھ کے روز سیہون شریف کے دورے کے دﺅران سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا دوررہ کیا، ڈائریکٹر سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر معین الدین صدیقی نے وزیراعلیٰ سندھ کا استقبال کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ نے سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وفاق اور دیگردوسرے صوبوں کو قومی ادارہ برائے امراض قلب کی طرز پر اسپتال قائم کرنے کی پیش کش

لاڑکانہ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاق اور دیگردوسرے صوبوں کو قومی ادارہ برائے امراض قلب کی طرز پر اسپتال قائم کرنے کی پیش کش کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ وفاق اور دوسرے صوبوں کو خط لکھیں کہ سندھ حکومت انہیں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کی اے پی این ایس کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد

کراچی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اے پی این ایس کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اے پی این ایس کی نئی باڈی بہترین صحافت کے ذریعے حکومت کی عوامی خدمت کے حوالے سے رہنمائی کرتی رہے گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے حمید ہارون کو صدر اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کے ٹرین مارچ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کا دورہ کینٹ سٹیشن

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کینٹ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرکے بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ کے انتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے ریلوے پٹریوں پر جا کر صورت حال کو دیکھا کینٹ ریلوے اسٹیشن کا صوبائی پارٹی قیادت کے ہمراہ دورہ کیا اورپیپلزپارٹی کے کیمپ کا بھی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ کی آمد مزید پڑھیں

پاکستان ایک پُرامن ملک ہے اور اس نے کامیابی کے ساتھ دہشت گردی پر قابو پایا ہے

وزیر اعلیٰ سندھ کا پی ایس ایل سیزن فور کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کراچی . وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ اور گذشتہ پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک پُرامن ملک ہے اور اس نے کامیابی کے ساتھ مزید پڑھیں