
ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع ج ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ اب عدالت نے ملزمان کو 30 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ آئندہ سماعت پر تفتیش میں مزید پڑھیں












































