
وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف 23 سالہ جدوجہد پر خوش ہے اور پر عزم ہے کہ وہ پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ بیرون ملک سے واپس لائے گی اور پاکستان کے عوام کی حالت بدلے گی پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ۔لیکن وزیراعظم مزید پڑھیں