عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مسترد ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشتعل کارکنان نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر عمر ایوب خان اور سینیٹر فیصل جاوید خان کو گھیر لیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور سینیٹر فیصل جاوید مزید پڑھیں
زمرہ: imran khan bushra bibi
عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد، سات برس قید کی سزا برقرار
بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنایا جو کہ دس صفحات پر مشتمل ہے۔ انہوں نے 25 جون کو اپیلوں پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی-عدت کے 39 دن گزر گئے تو اس کے بعد میں ہم نہیں جھانکیں گے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے دوران عدت نکاح کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت 25 جون تک ملتوی کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کی، عمران مزید پڑھیں