خبرنامہ نمبر 2806/2024 کوئٹہ۔ 06 جولائی :وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی اجلاس میں بلوچستان کے ذرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی سے متعلق امور کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں مزید پڑھیں
زمرہ: balochistan pakistan
جراٸم کے مکمل خاتمے کے لیے عوام پولیس کے ساتھ تعاون کرے ۔ ایس ایس پی جعفر آباد کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات۔
جراٸم کے مکمل خاتمے کے لیے عوام پولیس کے ساتھ تعاون کرے ۔ ایس ایس پی جعفر آباد کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات۔ رپورٹ محمد زیب بلوچ۔ ایس ایس پی جعفرآباد ملک عطاء الرحمن ترین نے کہا ہے کہ جعفرآباد پولیس محدود وساٸل اور کم نفری کے باوجود بھی عوام کے جان و مال مزید پڑھیں