بلوچستان کا خبر نامہ – خوبصورت وادی بولان اور مکران کے ساحل سے بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔

خبرنامہ نمبر 2806/2024 کوئٹہ۔ 06 جولائی :وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی اجلاس میں بلوچستان کے ذرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی سے متعلق امور کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں مزید پڑھیں