پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا۔ تین ون ڈے میچز 17، 19 اور 21 ستمبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جبکہ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز 25، 26، 29 ستمبر، یکم اور 3 اکتوبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

پی آئی اےطیارہ نے ڈبلیو ایچ او کی ادویات مزار شریف پہنچا دیں

اقوام متحدہ کی درخواست پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ مزار شریف پہنچ گیا۔ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ضروری ادویات کی ترسیل کیلئے پہنچا دیا۔ افغانستان سے اسلام آباد منتقل کیے گئے بیشتر مسافروں کو 2 خصوصی پروازوں کے ذریعے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا مزید پڑھیں

نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کو ویکسین لازمی کروانے کے لیئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں تمام سرکاری اسکولوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں کو پابند بنایا گیا ہے کہ طلباء کو ویکسین کروائی جائے ویکسینیشن کا نوٹیفیکیشن سندھ کے تمام اضلاع کے لیئے جاری کیا گیا سرکاری اسکولوں کی انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے تعاون کریں ۔نوٹیفیکشن کا متن

مہنگائی کم کی جائے۔ عوام کے لئے کچن چلانا مشکل ہو گیا ہے۔

mian zahid hussain fpcci

جولائی کے بجلی کے بلوں میں اضافہ ناقابل قبول، تحقیقات کی جائیں۔ معیشت اور مہنگائی ساتھ ساتھ ترقی کر رہی ہیں۔ میاں زاہد حسین 30اگست2021 نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ معیشت اور ہوش مزید پڑھیں

سیمنٹ اور اسٹیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ تعمیراتی شعبے کو تباہ کرنے کا اقدام ہے، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سیمنٹ مینوفیکچررز کے کارٹیل کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین فیاض الیاس نے کہا ہے کہ سیمنٹ اور اسٹیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ تعمیراتی شعبے کو تباہ کرنے کا اقدام ہے، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سیمنٹ مینوفیکچررز کے کارٹیل کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔چیئرمین آباد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب مزید پڑھیں