شاہد آفریدی پر بھارت میں تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی افغان طالبان سے متعلق دیے گئے بیان کے باعث بھارت میں تنقید کی زد میں ہیں۔ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے ہیں۔ تاہم طالبان سے متعلق شاہد آفریدی نے اپنا تجزیہ دیتے مزید پڑھیں

وسیم اکرم اپنے متعلق غلط خبر دینے پر بھارتی میڈیا پر برہم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم بھارتی میڈیا پر اپنے متعلق غلط خبریں دیکھ کر برہم ہوگئے۔ خیال رہے کہ بھارتی میڈیا نے اپنی ایک خبر میں دعویٰ کیا تھا کہ وسیم اکرم چیئرمین پی سی بی بننے کے خواہاں تھے لیکن وزیراعظم عمران خان نے اُن پر رمیز راجہ کو ترجیح مزید پڑھیں

کڈنی ہلز کے پلاٹس فروخت سے حاصل رقوم مختلف اکاؤنٹس میں منتقل-اعجاز ہارون کیلئے منی لانڈرنگ کا اعتراف

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون کیخلاف کڈنی ہلز کیس میں ایک کروڑ 62 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کو سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون کیخلاف کڈنی ہلز تحقیقات میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی ، نیب نے کڈنی ہلز کیس میں ایک مزید پڑھیں

وسیم اکرم کی بورڈ آف گورنرز میں نامزدگی پر رمیز راجا کو مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بورڈ آف گورنرز میں نامزد ہونے پر رمیز راجا کو مبارک باد دی۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے رمیز راجا کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ رمیز راجا بطور چیئر مزید پڑھیں

وسیم اکرم چیئرمین پی سی بی بننا چاہتے تھے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ چیئرمین پی سی بی بننے کے خواہاں تھے۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی خبر میں پی سی بی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ احسان مانی کی مدتِ ملازمت کے ختم ہونے پر مزید پڑھیں