گوجرانوالہ علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ لین دین کے تنازعہ میں عنصر نامی رھائشی کچا ایمن آباد روڈ نوجوان قتل تفصیلات کے مطابق مستغیثث مقدمہ عرفان ولد یعقوب نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ میں ایک قطہ درخواست داخل کی کہ اس کابھائی عنصر جوکہ رات قریبا 12 بجے مورخہ 30/31 اگست کی درمیانی رات گھر مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے خود بھی پریشان ہیں:مخدوم جاوید ہاشمی
نااہل مزید اقتدار پر رہے توعوام کا رخ اسلام آباد کی طرف ہو گا:بھیج پیر جٹا سے گفتگو ملتان () عمران خان کو اقتدار میں لانے والے خود بھی پریشان ہیں عمران کی فسطائی اورآمرانہ سوچ، رویے اورکردارکی سزا پاکستان کے عالمی امیج کی تباہی کی صورت مل رہی ہے،مذہبی وسیاسی قیادت متحد نہ ہوئی مزید پڑھیں
مراکش کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات
کراچی(بیورو رپورٹ )مراکش کے سفیر عزت مآب جناب محمد کرمونی نے آج سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انکے دفتر میں ملاقات کی- ملاقات کے دوران دونوں معززین نے پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عزت مآب جناب محمد کرمونی نے پیشہ ورانہ مہارت اور مزید پڑھیں
افغانستان سے شکست خوردہ امریکی اور نیٹو فورسز کے مجرم اور پٹے ہوئے لشکر کو اسلام آباد کے ہوٹلوں میں پناہ دی گئی ہے۔ کیا یہ فیصلہ عمران خان اور اُن کی کابینہ کا ہے یا اُن سے بالا بالا ہی جنرل پرویز مشرف کی طرح یکطرفہ فیصلہ ہو گیا۔
لاہور31اگست2021ء نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے فیصل آباد، جھنگ، کشمور، لاڑکانہ، جیکب آباد، ٹھل، شکارپور، سکھر میں عوامی جلسہ اور ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے اور لاہور میں وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے شکست خوردہ امریکی اور نیٹو فورسز کے مجرم اور پٹے ہوئے لشکر کو اسلام مزید پڑھیں
ثابت ہوگیا مومن کے جذبہ ایمانی اور حریت کے سامنے دنیاوی جاہ و جلال، ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ کوئی معنی نہیں رکھتا۔ افغان مجاہدین نے بیس سال ایک جذبہ پیہم کے تحت جارح طاقتوں کا مقابلہ کیا اور اللہ تعالیٰ نے انہیں فتح کی صورت میں عظیم نعمت سے نوازا۔
لاہور31اگست2021ء امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افغانستان سے مکمل امریکی انخلا کو اسلامی تاریخ کا عظیم واقعہ قرار دیتے ہوئے افغان عوام، افغان طالبان اور اسلامی قوتوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور اس فتح کو امت مسلمہ کی فتح سے تعبیر کیا ہے۔ مرکز جماعت اسلامی منصورہ میں تربیتی ورکشاپ مزید پڑھیں