نور مقدم قتل کے مزید کردار، حقائق سامنے آنے کا دعویٰ

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی جبکہ مدعی کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ 40 گھنٹے طویل سی سی ٹی وی فوٹیج میں مزید کردار سامنے آئے ہیں۔ اسلام آباد میں قتل کی گئی نور مقدم کے مزید پڑھیں

سبیکا امام نے صدف کنول کو ’فیمینزم‘ کی درست تعریف بتا دی

پاکستان فیشن انڈسٹری کی ٹاپ اور معروف ماڈل سبیکا امام نے صدف کنول کے حالیہ بیان پر اُنہیں ’فیمینزم‘ کی درست تعریف بتا دی۔ سبیکا امام نے صدف کنول کے حالیہ بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا جس میں اُنہوں نے لکھا کہ ’جب آپ کو مزید پڑھیں

اندرون ملک فضائی سفر کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی

سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ اندرون ملک فضائی سفر کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا۔ سی اے اے کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 18سال سے زائدعمر کے مسافر کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگوانا لازمی مزید پڑھیں

جاوید میانداد کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد کی ہمشیرہ دار فانی سے کوچ کرگئیں، وہ کافی عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ فیصل اقبال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر یہ مزید پڑھیں