مون سون کے موسم میں اور تمام حالات میں بھی ان غیرمعیاری اورغیرمحفوظ سوئچ سے دور رہیں

بجلی کے کھمبوں اور دیگر مقامات پر موجود بعض اوقات اسٹریٹ لائٹ سوئچزحفاظتی معیارات کو سامنے رکھے بغیرنصب کیےجاتے ہیں۔ مون سون کے موسم میں اور تمام حالات میں بھی ان غیرمعیاری اورغیرمحفوظ سوئچ سے دور رہیں۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔

این سی او سی کے حکام سندھ میں لاک ڈاؤن کا نوٹس لیں، ضیا عباس

سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ این سی او سی کے حکام سندھ میں لاک ڈائون کا نوٹس لیں، جس کا مقصد ملک کی معیشیت کو تباہ کرنا اور کراچی کے صنعت کاروں کو برباد کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں

کورونا کے باعث انسان مر رہے ہیں اور نیازی حکومت ڈرامہ بازی میں مصروف ہے، شازیہ مری

*اسد عمر میں اہلیت ہوتی تو انہیں وزیر خزانہ کے عہدے سے برطرف نہ کیا جاتا، شازیہ مری* مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث انسان مر رہے ہیں اورنیازی حکومت ڈرامہ بازی میں مصروف ہے، سندھ حکومت کو اپنے شہریوں مزید پڑھیں

جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان سعودی عرب چیپٹر کے زیر اہتمام ریاض کے مقامی ہوٹل میں ایک تعارفی اور نوٹیفکیشن دینے کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان سعودی عرب چیپٹر کے زیر اہتمام ریاض کے مقامی ہوٹل میں ایک تعارفی اور نوٹیفکیشن دینے کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی سفارتخانہ پاکستان کے ویلفیئر اتاشی نوید افضال تھے جبکہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی جو ایل این جی 4 ڈالر میں خرید رہا تھا اس میں اربوں روپے کی کرپشن دیکھائی دیتی تھی، اب ایمانداری کے ساتھ وہ ہی ایل این جی 15 ڈالر میں خریدی جا رہی ہے

شاہد خاقان عباسی جو ایل این جی 4 ڈالر میں خرید رہا تھا اس میں اربوں روپے کی کرپشن دیکھائی دیتی تھی، اب ایمانداری کے ساتھ وہ ہی ایل این جی 15 ڈالر میں خریدی جا رہی ہے ۔ عالمی جریدے کے مطابق پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری مزید پڑھیں