فری فائر نے گنیز بک میں اپنا نام درج کروادیا

موبائل گیم فری فائر نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس گیم کو بنانے والی کمپنی گرینا نے لاس ویگاس کی ریزورٹ بلڈنگ پر گیم چلایا۔ مذکورہ اسکرین گیم کے چار سال مکمل ہونے کی خوشی میں سالگرہ مناتے ہوئے لگائی گئی ہے۔ گرینا فری فائر مزید پڑھیں

کریتی سانن نے خوبصورت تصویر کیساتھ پرانی یاد تازہ کردی

بھارتی خوبرو فلمی اداکارہ کریتی سانن کی جانب سے اپنے مداحوں کے ہمراہ نئی دلکش تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن کے کیپشن میں انہوں نے مشہور گانے بھی لکھے ہیں۔ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر 42.3 ملین فالوور رکھنے والی اداکارہ کریتی سانن نے مداحوں کے ساتھ اپنے نئے فوٹو شوٹ سے کچھ مزید پڑھیں

امانت علی ابرار الحق کے حق میں بول پڑے

گلوکار امانت علی بھی پی ٹی آئی رہنما اور گلوکار ابرار الحق کے آج کل کی ماؤں پر دیے بیان پر اُن کی حمایت میں سامنے آگئے۔ امانت علی نے کہا کہ ابرارالحق نے کچھ غلط نہیں کہا، اور نہ ہی انہوں نے کسی خاتون یا ماں پر تنقید کی ہے، بس انہوں نے سچ مزید پڑھیں

پی سی بی کے نئے سیٹ اپ میں پرانے طرز کی سلیکشن کمیٹی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے سیٹ اپ میں پرانے طرز کی سلیکشن کمیٹی تشکیل دینے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پرانی طرز کی سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے متوقع چیئرمین رمیز راجہ نے مشاورت شروع کر دی ہے، رمیز راجہ کو سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے چیف سلیکٹر اور ہر علاقے سے مزید پڑھیں

ڈیل اسٹین کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیل اسٹین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بیس سال کرکٹ کھیلی، آج کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں۔ انہوں نےدوستوں، خاندان، ساتھی کرکٹرز، جرنلسٹ سب کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ڈیل اسٹین مزید پڑھیں