شہر کے 6 اضلاع میں 11 سینٹرز کو ماس ویکسینیشن سینٹر کا درجہ دے دیا ہے جو 24 گھنٹے کھلے رہیں گے

پورے سندھ میں ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد میں اضافہ کر رہے ہیں، سید ناصر حسین شاہ کا کلفٹن ڈرائیو تھرو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا دورہکراچی یکم اگست۔ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کلفٹن ڈرائیو تھرو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم مزید پڑھیں

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا عوام پر رحم اور اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان پر ردِ عمل دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب مزید پڑھیں

تین فٹ بال اسٹیڈیمز سے بڑا سپر کروز شپ پہلی مرتبہ علاقائی پانیوں میں

تین فٹ بال اسٹیڈیم سے بڑا سپر کروز شپ The MSC Bellissima پہلی مرتبہ علاقائی پانیوں کے سفر پر روانہ ہوگیا۔ The MSC Bellissima جدہ سے اردن اور پھر مصر تک کا سفر کرے گا، کروز شپ کا عملہ سفر سے قبل 14 دن تک قرنطینہ رہا۔ 315 میٹر طویل سپر کروز شپ میں ساڑھے مزید پڑھیں

شہزاد رائے کو شادی کی انوکھی پیشکش

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کو سوشل میڈیا صارف کی جانب سے شادی کی انوکھی پیشکش کی گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے مٹھائی اور سبز چائے کی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں اُنہوں نے لکھا کہ ’سبز چائے کو ہمیشہ مٹھائی پر مزید پڑھیں

شاید میں شاداب خان کو اچھی لگتی ہوں: کنزیٰ ہاشمی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے قومی کرکٹر شاداب خان کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ شاید میں اُنہیں اچھی لگتی ہوں۔ حال ہی میں کنزیٰ ہاشمی نے اپنے ساتھی اداکار سمیع خان کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان مزید پڑھیں