بگ باس کی وجہ سے گھر لٹوا دیا: کنزیٰ ہاشمی کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ایک بار بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کی وجہ سے اپنے گھر کو لٹوا دیا تھا۔ حال ہی میں کنزیٰ ہاشمی نے اپنے ساتھی اداکار سمیع خان کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس، امریکی ٹیم کا ایک اور عالمی ریکارڈ

ٹوکیو اولمپکس میں مردوں کی چار سو میٹر ریلے ریس میں امریکی ٹیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ امریکی ایتھلیٹ ڈریسل کی قیادت میں امریکی ٹیم نے عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں شرکت کرنے والی امریکی ٹیم نے 3 منٹ 26 مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی شوٹر جی ایم بشیر نے چھٹی پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان کے قومی چیمپیئن اور ساؤتھ ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ شوٹر جی ایم بشیر نے ٹوکیو اولمپکس میں 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل کوالیفائرز کے پہلے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چھٹی پوزیشن پر جگہ بنائی۔ ٹوکیو اولمپکس میں اتوار کو 25 میٹر ریپیڈ فائر پسٹل کے کوالیفائرز کا پہلا مرحلہ ہوا مزید پڑھیں

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز ٹوکیو اولمپکس میں فلور فائنل سے دستبردار

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز ٹوکیو اولمپکس میں فلور فائنل سے دستبردار ہو گئیں۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بائلز منگل کو بیم فائنل میں حصہ لیں گی یا نہیں؟ اس حوالے سے فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 4 بار کی اولمپک چیمپئن سیمون بائلز مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: آسٹریلوی خاتون پیراک ایما میکوئن نے تاریخ رقم کردی

آسٹریلوی خاتون پیراک ایما میکوئن نے ٹوکیو اولمپکس میں دوسری کامیاب خاتون اولمپک ایتھلیٹ بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ایما میکوئن نے ایک اولمپک گیم میں 7 میڈلز حاصل کیئے ہیں، ایما میکوئن سے قبل 1952ء میں روس کی جمناسٹ ماریا نے 7 میڈلز جیتے تھے۔ ایما میکوئن مجموعی طور پر 11 اولمپک میڈلز مزید پڑھیں