ٹوکیو اولمپکس: مزید 18 کورونا کیسز کی تصدیق

ٹوکیو اولمپکس کے آرگنائزرز نے کھلاڑیوں اور ٹوکیو المپکس سے منسلک افراد میں 18 نئے کورونا کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اولمپکس سے متعلقہ افراد میں کورونا وائرس کے نئے 18 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ٹوکیو اولمپکس سے منسلک افراد میں کورونا کیسز کی تعداد مزید پڑھیں

اولمپک ٹینس: جرمن کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا

ٹوکیو اولمپکس میں ٹینس کے مقابلوں میں جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے اولمپک ٹینس میں مینز سنگلز کا گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ زیوریو نے فائنل میں روس کے کیرن خیچانوف کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ، کواٹر فائنلز کی لائن اپ مکمل

جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی، کیوئسٹ احسان رمضان، مزمل شیخ، زبیر طاہر اور حمزہ الیاس نے کواٹر فائنلز میں رسائی حاصل کرلی۔ انڈر 17 ایس جی ایل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹر فائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پنجاب کے احسان رمضان، مزمل شیخ، زبیر طاہر اور مزید پڑھیں

حفیظ کی وجہ سے ٹیم کا توازن بہت زبردست ہو جاتا ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد حفیظ کی وجہ سے ٹیم کا توازن بہت زبردست ہو جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیئے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

محمد رضوان کا ورلڈ ریکارڈ، کھلاڑیوں کا خراجِ تحسین

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی اور قابل اعتماد وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے ورلڈ رکارڈ کو پاکستان ٹیم نے زبردست انداز میں سیلبیریٹ کیا۔ محمد رضوان نے کیک کاٹا اور سب کھلاڑیوں نے انہیں مبارکباد پیش کی، ساتھی کھلاڑیوں نے زبردست مزید پڑھیں