دوران لاک ڈاون صفائی و ستھرائی کی سرگرمیاں جاری رہیں گی، نجم احمد شاہ

ایس او پیز کی پیروی کے ساتھ کچرا ٹھکانے لگایا جاتا رہے گا، سیکرٹری بلدیات سندھ

نالوں کی صفائی کا عمل بھی تعطل کا شکار نہیں ہوگا، نجم احمد شاہ

شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں عوام سے تعاون کی اپیل ہے، سیکرٹری بلدیات سندھ

بلا ضرورت گھروں سے نکلنے سے اجتناب کیا جائے، نجم احمد شاہ

کرونا سے چھٹکارے کے لئے حکومت سندھ کے اقدامات کا ساتھ دیں، سیکرٹری بلدیات سندھ