کراچی میں ہر وقت ٹریفک جام اور روانی متاثر کیوں رہتی ہے

کراچی میں ہر وقت ٹریفک جام اور روانی متاثر کیوں رہتی ہے اصل وجوہات سامنے آگئی شہر قائد کی 101 سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، ٹریفک پولیس سینڑل کی 31، ساؤتھ 14، سٹی کی 11 سڑکیں خراب ملیر کی 12، ویسٹ کی 17 سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ایسٹ کی 10 کورنگی 6 سڑکیں مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 مریض انتقال کرگئے جبکہ262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 مریض انتقال کرگئے جبکہ262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور384افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں10057 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں262 نئے کیسز سامنے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے متعلق اوگرا سمری پر شازیہ مری کا ردعمل پی پی پی پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتی ہے: شازیہ مری نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و ایم این اے شازیہ عطا مری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اوگرا کی سمری وزیراعظم عمران خان بجھوانے پر اپنا سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتی ہے اور مطالبہ مزید پڑھیں

صوبہ سندھ میں کوووڈ کے خاتمہ تک ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے 50 فیصد ہی بچوں کو بلانے پر پابند ہوں گے

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ صوبہ سندھ میں کوووڈ کے خاتمہ تک ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے 50 فیصد ہی بچوں کو بلانے پر پابند ہوں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سے ایک جانب 100 فیصد بچوں کی اجازت کا اعلان کیا جاتا ہے تو دوسری جانب مزید پڑھیں

ارجنٹینا، ہوا کے بگولے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا

ارجنٹینا میں ہوا کے بگولے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو ایک موٹر سائیکل سوار نے بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہوا کا ایک بڑا بگولہ شہر کی جانب بڑھ رہا ہے۔ موٹرسائیکل سوار نے بھی ہوا کے بڑے سے بگولے کو دیکھ کر اپنی مزید پڑھیں