مہوش حیات کو کس سے لازوال عشق ہے؟

تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی فلم اسٹار مہوش حیات نے مداحوں کو اپنے لازوال عشق کے بارے میں بتادیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ گولڈن رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس ہیں۔ مذکورہ تصویر میں مہوش حیات رات کی چاندنی سے محظوظ ہوتی مزید پڑھیں

بلال عباس خان اب فلموں میں بھی نظر آئیں گے

معروف اداکار بلال عباس خان نے ہدایتکار نیبل قریشی کی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ میں اداکاری کا اعلان کیا ہے، اس نئے پروجیکٹ میں بلال عباس خان کے مد مقابل سجل علی ہیروئن ہوں گی۔ فلم والا پکچرز کے بینر تلے بننے والی یہ فلم فِضہ علی اور میرزا کی مشترکہ پیش کش ہے، مزید پڑھیں

شہزاد رائے کے بچپن کے دوست کا اچانک انتقال

معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کے بچپن کے دوست کا امریکا سے کراچی آتے ہوئے انتقال ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے اپنے دوست نواز سیانی کی آخری تصویر شیئر کی جس میں وہ دبئی ائیرپورٹ پر موجود ہیں شہزاد رائے نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’نواز مزید پڑھیں

ورلڈT20 کیلئے ICC نے بھارت کو 31مارچ کی ڈیڈ لائن دی ہے، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی کا کہنا ہے اس سال بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کو 31مارچ کی ڈیڈ لائن دی ہے جس میں بھارتی بورڈ کو پاکستان ٹیم کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی تحریری یقین دہانی کے ساتھ فینز اور میڈیا مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، ٹیسٹ بیٹسمینوں کے پہلے 7 نمبروں کی رینکنگ میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ہے، پاکستان کا کوئی بولر ٹاپ ٹین بولرز رینکنگ میں شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان مزید پڑھیں