گلیڈی ایٹرز کو ایک بار مومینٹم مل جائے پھر اسکو ہرانا مشکل ہوگا، فاف ڈوپلیسی

جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈو پلیسی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ایک بار مومینٹم حاصل کرلے، پھر اسکو ہرانا بہت مشکل ہوگا، تین میچز ہار کر ہمارے لئے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوگیا۔ جیو نیوز کو انٹرویو میں جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈو پلیسی نے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: لاہور کا آج کراچی سے ٹاکرا ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں لاہور قلندرز کا کراچی کنگز سے مقابلہ ہو گا، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں لیگ میچز جاری ہیں،پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز دوسرے اور لاہور قلندرز تیسرے نمبر پر موجود مزید پڑھیں

گوادر،سماعت کے عالمی دن پر ایک روزہ میڈیکل کیمپ کل لگایاجائےگا۔

گوادر،سماعت کے عالمی دن پر ایک روزہ میڈیکل کیمپ کل لگایاجائےگا۔ کراچی (اسٹاف رپورٹر)روٹری کلب بے نے تاج ویلفیئر ٹرسٹ اورپاکستان نیوی کے اشتراک سے سماعت کے عالمی دن پریکم مارچ پیرکو گوادرمیں ایک روزہ ہیئرنگ ایڈ اینڈ جنرل میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاہے۔جس میں غریب ومستحق مریضوں کافری چیک اپ کے ساتھ ادویات اور سماعت سے مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے کلاسیکل موسیقی پر مبنی میوزیکل پروگرام کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے کلاسیکل موسیقی پر مبنی میوزیکل پروگرام کا انعقاد    محفلِ موسیقی میں استاد مظہر امراؤ بندو خاں (دہلی گھرانہ) کے سریلے راگوں نے سماں باندھ دیا کراچی  ()  کلاسیکل موسیقی کو زندہ و جاوداں رکھنے کے لئے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شامِ موسیقی مزید پڑھیں

سیرین ایئرلائن کا امارات کے لیے فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

پاکستان کی نجی فضائی کمپنی سیرین ایئرلائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فضائی کمپنی کی انتظامیہ کے مطابق پاکستان سے شارجہ کے لیے پہلی پرواز 16 مارچ کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگی۔ نجی فضائی کمپنی پاکستان میں مقامی پروازوں کے بعد پہلی مزید پڑھیں