جعلی پیر کی اسلحہ کے زور پر خاتون سے زیادتی

گوجرانوالہ میں جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ گوجرانوالہ کے علاقے ھچھر والی کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا کہ شوہر سے گھریلو ناچاقی ختم کرانے کے لیے وہ جعلی پیر کے پاس تعویذ لینے گئی تھی جہاں اس سے زیادتی کی گئی۔ متاثرہ خاتون کی جانب سے مزید پڑھیں

محکمہ خزانہ نے سندھ کے 57 منتخب سرکاری کالجوں میں ماڈل ڈیجیٹلز لائبریریوں کے قیام کیلئے مختص13 کروڑ56 لاکھ 60ہزار روپے میں سے6 کروڑ78 لاکھ 30ہزار روپے کی قسط جاری کردی

محکمہ کالج ایجوکیشن نے کراچی کے شہری علاقوں کے مقبول اور زائد انرولمنٹ کے حامل کالجوں کو نظر انداز کرکے صوبہ بھر کے 57 کالجز کو ماڈل ڈیجٹلائز لائبریری قرار دے کر خطیر رقم جاری کردی ہے، کراچی کے شہری علاقوں کے مقبول ترین اور زائد انرولمنٹ کے حامل کالجز کو نظر انداز کرکے ان مزید پڑھیں

جسٹس ہانی مسلم کی ہدایت پر بچوں کے لیے پینے کے پانی کے فلٹرز لگانے کے فنڈز کو بھی ہڑپ کر لیا گیا

کراچی کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن (سندھ) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے کراچی کے تمام اضلاع میں ایجوکیشن ورکس کے ایک ارب بیس کروڑ روپے کے ٹینڈرز منسوخ کرکے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہےعہدیدارو ں سےٹھکیداروں نے ملاقات کر کےدرپیش مشکلات سے آگاہ کیا اور کہا کہ ایجوکیشن ورکس کے تمام اضلاع میں ہونے والے ٹینڈرز میں مزید پڑھیں

نوجوان نے محبوبہ کی خوشی کیلئے اس کے بہنوئی کو قتل کردیا

نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے بہنوئی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق مریدکے کے علاقے تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل ہونے والے اندھے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے لاہور کے رہائشی نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے مزید پڑھیں

بھائی کو کرائے کے قاتل کے ذریعے قتل کروانے والا ملزم گرفتار

پیر آباد پولیس نے یکم دسمبر 2020 کو ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل کر کے کاروبار اور جائیداد کے تنازع پر اپنے ہی بھائی قاسم خان ولد نزیر خان کو کرائے کے قاتل کے ذریعے قتل کروانے اور بعد ازاں قاتل کو بھی قتل کروانے والے ملزم ہاشم خان کو گرفتار کرلیا، ملزم مزید پڑھیں