کراچی میں ہر وقت ٹریفک جام اور روانی متاثر کیوں رہتی ہے

کراچی میں ہر وقت ٹریفک جام اور روانی متاثر کیوں رہتی ہے

اصل وجوہات سامنے آگئی

شہر قائد کی 101 سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، ٹریفک پولیس

سینڑل کی 31، ساؤتھ 14، سٹی کی 11 سڑکیں خراب

ملیر کی 12، ویسٹ کی 17 سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ایسٹ کی 10 کورنگی 6 سڑکیں خراب ہیں، ٹریفک پولیس حکام

تمام سٹرکیں کے ایم سی، ڈی ایم سی سمیت دیگر متعلقہ اتھارٹی کی ہیں،ٹریفک پولیس

تمام سڑکوں کی نشاہدی کی جاتی رہی ہے، ٹریفک پولیس حکام

جب تک ان سڑکوں کی تعمیر نہیں ہوجاتی ٹریفک کی روانی بہتر نہیں ہوسکتی، ٹریفک پولیس حکام