وزیراعظم کا سال نو پر مزید منصوبے پورے کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کے آغاز پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہکورونا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے2020 مشکل سال تھا اللہ کے کرم سے ہم نے زیادہ بہترطریقےسےوبا کا سامنا کیا، ہم نے لوگوں کو محفوظ کرنے کیساتھ بھوک سےبھی بچایا، ہم پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب بڑھ رہے ہیں

Jeeveypakistan.com

ہمارے احساس پروگرام نے وبا کے دوران لوگوں کوسماجی تحفظ دیا، صحت کارڈاسکیم سےغریب عوام کیلئے طبی سہولتوں تک رسائی ممکن بنی، سال نو پر دومنصوبے پورے کرنے کاعزم ہے ، پہلاعزم ،ہمارے تما م شہریوں کو طبی سہولیت میسر ہوں طبی سہولتوں کا آغاز کے پی میں ہوچکا ، جلد ہی پنجاب اور جی بی میں بھی طبی سہولت شروع ہوجائے گی

Courtesy Ary news