نثار کھوڑو صدر پی پی پی سندھ پریس کانفرنس

جمعہ

نثار کھوڑو صدر پی پی پی سندھ پریس کانفرنس

کراچی۔ وفاقی حکومت صوبائی صوبائی خود مختاری چھیننا چاہتی ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔۔ھم کسی صورت صوبائی خودمختاری سمیت دیگر حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے۔۔نثار کھوڑو

کراچی۔ سندھ کے وسائل،جزائر اور زمین پر وفاقی حکومت قبضہ کرنا چاھتی ہے۔ سندھ کسی کو وسائل پر قبضہ کرنے نہیں دے گی۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ سندھ کے وسائل چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ نثار کھوڑو

کراچی۔وفاقی حکومت مرکزیت کو مضبوط کرنا چاھتی ہے۔نثار کھوڑو

کراچی۔ مضبوط صوبے مضبوط مرکز کی علامت ہیں۔ نثار کھوڑو

صوبائی خودمختاری پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کرینگے اگر سندھ کے وسائل پر قبضہ کی سوچ ترک نہیں کی گئی تو جنگ کرینگے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ پی ڈی ایم میں پارلیامنٹ سے باھر بیٹھی دیگر سیاسی جماعتوں کو شامل کرنے کے لئے ان سے بھی رابطے کے لئے بلاول بھٹو نے ھدایات کردی ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ قادر مگسی سمیت دیگر جماعتوں کے رھنماوں سے ملاقات کروں گا۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ پارلیامنٹ کے اندر اور پارلیامنٹ کے باھر تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کرکے اس حکومت سے جان چھڑائینگے۔۔نثار کھوڑو

کراچی۔ ملک میں قبل از وقت انتخابات کروائے جائیں۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ ایم کیو ایم کو یاد کرانے گئے کے مردم شماری صرف کراچی کا نہیں پورے سندھ کا مسئلہ ہے سندھ کی آبادی کم ظاھر کی گئی ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ ایم کیو ایم نے وفاق میں بیٹھ کر مردم شماری کے معاملے پر خاموشی اختیار کی۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ ایم کیو ایم سے مردم شماری سمیت دیگر اشوز پر باتیں ہوئیں جب جاتیں ہیں تو دل کھول کر باتیں کرتے ہیں۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ مردم شماری میں پنجاب کے ایک گھر کے 7 افراد جبکے سندھ کے ایک گھر کے 5 افراد کر رجسٹرڈ کرکے سندھ کی آبادی کو کم ظاھر کیا گیا جس پر سندھ جو اعتراض ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔پی ڈی ایم نے استعیفے 31ڈسمبر تک اپنی اپنی لیڈرشپ کے پاس جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا تاھم اسپیکر کے پاس 31ڈسمبر تک استعیفے جمع کرانے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی گئی تھی۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ شاھ محمود قریشی اپنی بلوغت اپنے پاس رکھے ھمیں پتہ ہے کے اس حکومت کو کیسے گھر بھیجنا ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ وزیراعظم کیجانب سے ملازمتوں کے اعلان پر تو عمل نہیں ہوا مگر سندھ کو بھی وفاقی ملازمتوں کی کوٹا نہیں دی جا رہی سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالہ جا رہا ہے۔ نثار کھوڑو

لاڑکانہ کورنگی کو ضلع بنایا تو باڈھ جو بھی تحصیل کا درجہ دلائینگے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ہمیں مضبوط صوبے اورمضبوط پاکستان کی فارمولا پر چلنا ہو گا مرکزیت کو کم سے کم کرنا ہوگا اور ہر صوبے کو اپنے جائز حصہ فراہم کرنے اور وساٸل کی منصفانہ تقسیم کی جانب بڑھنا ہوگا اور ہر صوبے کو اہم ترین سمجھا جائے گا. نثار کھوڑو

کراچی۔پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا کی مدد سے کوشش کرے گی کہ ان تمام حقائق کو عوام کے سامنے لایا جائے جن حقائق کی پردہ پوشی سے موجودہ حکومت نے وفاق کو کمزور کیا ہے اور صوبوں کے درمیان نفرت اور کینہ پروری بڑھائی ہے۔ نثار کھوڑو

.کراچی۔ہم سندھ کے عوام سے وعدہ کرتے ہیں کس سندھ کے جزیروں سمیت سندھ کے تمام وسائل کے تحفظ اور اس کا ضروری استعمال سندھ کی عوام سے مشروط ہو گا۔ نثار کھوڑو

کراچی۔پیپلز پارٹی کی کوشش ہوگی کے پورے صوبے میں موجود سیاسی و سماجی تنظیموں سے رابطے کرکے مختلف اشوز پر مشترکہ جدوجھد کرنے کے لئے کثیر الجہتی حکمت عملی اپنائی جائے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ سندھ میں ہنری تعلیم یا ووکیشنل ایجوکیشن کو مضبوط اور مربوط کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں میں اپنی نوکری آپ کرنے کا حوصلہ پیدا ہو

کراچی۔ ہماری کوشش ہوگی کہ اس برس سندھ کے طلبا اور گریجویٹس کی مقررہ بیرونی اسکالرشپ کو وفاق سے حاصل کیا جائے گا تاکہ صوبہ سندھ کے نوجوان بھی وفاقی پاکستان سے استفادہ حاصل کرسکیں ۔نثار کھوڑو

کراچی۔نئے سال کے پہلے دن خوشی محسوس کرتا ہوں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مجھے ہدایات دی ہیں کہ میں تمام سندھی اور دوسری زبانوں کے سیاسی گروپوں سے بات چیت شروع کروں.

کراچی۔ہم کورونا کے خاتمے کے لیے اور اس کے لیے ویکسین کے استعمال کو زیادہ سے زیادہ عام کریں گے تاکہ اس سال سندھ میں یہ وبا ختم ہوجاٸے یا اس جانب زیادہ خدمات سرانجام دے سکیں. نثار کھوڑو

2021 کا نیا سال اس امید کے ساتھ کہ یہ سال کووڈ سے آزاد سال ہو جائے گا ۔ نثار کھوڑو

پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ نئے سال میں وبا کی اس مصیبت سے نجات پالیں گے۔ نثار کھوڑو

2020 کا برس کورونا کی شدت کے ساتھ پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ پڑا۔ نثار کھوڑو

پاکستان میں کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ نثار کھوڑو

دنیا میں لاکھوں لوگ ٹھیک 100 برس بعد اس طرح جاں بحق ہوئے جیسے 1918 میں آنے والے وبائی امراض 2 کروڑ لوگوں کی جان لی تھی . نثار کھوڑو

خوش قسمتی سے میڈیکل سائنس کی مدد سے یہ ہوسکا ہے کے چائنہ انگلینڈ جرمنی امریکہ سمیت کئی ایک علاقوں میں اس کی ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ نثار کھوڑو

آج کی وفاقی حکومت حکومت مصائب کا نمونہ ہے اور اس میں کوئی بھی پیش قدمی کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ نثار کھوڑو

آج کی یہ حکومت سیاست سماجیات اور ملک کی اقتصادیات کے خلاف ایک خطرناک حملہ ہے ہمیں پاکستان کو اس حملے سے بچانا ہے۔ نثار کھوڑو

سندھ کے عوام خصوصی طور پر کراچی اور لاڑکانہ کے عوام کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوکر پاکستان بنانے والے قائداعظم کی مزار پر اور پاکستان کو قائم رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو اور محترم بینظیر بھٹو کی مزار پر تاریخی جلسے منعقد کئے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ ملک کے ایک صوبے کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ آپ کے سامنے ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ این ایف سی کی منصفانہ تقسیم ہو یا سندھ کے ساتھ دیگر ناانصافیاں ہوں سندھ نے بھگتا ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ ہم سمجھتے ہیں کہ وقت آ گیا ہے کے وفاقی حکومت کی مرکزیت کو۔مضبط کرنے والی سوچ ترک کرنے پڑے گی۔ نثار کھوڑو

مضبوط مرکزیت وفاق کے خلاف ہوتی ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی مضبوط صوبے مضبوط مرکز کی علامت ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ ہم پاکستان سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹر پیرا میڈیکل اسٹاف اور صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کہ بہت بڑے نقصان پر رنجیدہ ہیں ۔نثار کھوڑو

کراچی۔ ہمارے دیرینہ ساتھی پاکستان پیپلز پارٹی کے مجاہد مشیر وزیر اعلی راشد حسین ربانی، غلام مرتضی بلوچ. سید علی مردان شاہ، جام مدد علی، اعجاز شاہ شیرازی سابق ایم پی ایز حاجی منور علی عباسی فقیر جادم خان منگریو ہم سے جدا ہوئے۔ جب کہ پیپلزپارٹی کی خاتون ایم پی اے شہناز انصاری بہیمانہ قتل کی وجہ سے جدا کی گئیں۔ نثار کھوڑو

کراچی۔بلوچستان کے عوام کی طرح پورے ملک میں میر حاصل خان بزنجو کا خلا محسوس ہوتا رہے گا۔ نثار کھوڑو

پاکستان نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی، جسٹس فخرالدین جی ابراہیم اور چیف جسٹس پشاور وقار سیٹھ صاحب کو بھی اسی سال کھویا۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن ،نامور بزنس مین سراج قاسم تیلی، نثار صدیقی، مہتاب چاؤلہ سمیت سندھ بلوچستان رائس ملز ایسوسی ایشن کے جناب گداحسین مہیسر۔ اور پیپلزپارٹی کے ایم این اے خورشید احمد جونیجو کی دو بہنوں کا دو دن میں انتقال بھی اسی برس ہوا۔ نثار کھوڑو

کراچی۔نامور دانشور ڈاکٹر غلام علی الانا پروفیسر قلندر شاہ لکیاری رسول بخش درس، ڈاکٹر کمال جامڑو اور پارس حمید کی ادبی خدمات کو کبھی بھی نہیں بھلایا جائے گا۔ نثار کھوڑو

2020 میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کراچی کے لگ بھگ 225 ممبران کا کورونا کی وجہ سے انتقال ہوا ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ نثار کھوڑو

کراچی۔ محمد مناف ، کرکٹر زارا عابد ،اداکارہ فردوس ، سیاستدان. ملک عطا محمد خان ۔ وقار حسن ،وفاقی مشیر نعیم الحق ۔ اولمپک باکسر عثمان اللہ خان ۔ مارکسی دانشور لال خان ، سابق میٸر نعمت اللہ خان ، منور حسن ، سابق امیر جماعت اسلامی،مفتی محمد نعیم ، طارق عزیز ، صبیحہ خانم ، ضمیر اختر نقوی خادم حسین رضوی سربراہ تحریک لبیک، وزیراعلی سندھ کے بہنوٸی سید مھدی شاہ مظفر حسین شاہ ولد سید سید علی شاہ اور دوسرے شامل ہیں ان سب کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ نثار کھوڑو