بابا علم دین تجھے سلام

کورونا نے پچھلے نو مہینوں سے ایسا مصروف رکھا کہ کبھی خیال ہی نہ آیا کہ کہیں گھومنے ہی چلے جاٸیں ۔ لوگوں کی پریشانیوں نے سب کچھ بھلاٸے رکھا ۔ اب تو کام کام اور کام سے دل گھبرا گیا تھا اسلٸے تین دن پہلے ہم کراچی سے نکل آٸے ۔پہلا پڑاو ملتان ہوا مزید پڑھیں

‏مسجد الحرام میں کار سوار کی گیٹ نمبر 89 سے گھسنے کی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادی

مکہ مکرمہ ——- ‏مسجد الحرام میں کار سوار کی گیٹ نمبر 89 سے گھسنے کی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادی کار قبضے میں لے لی گئی حملہ آور گرفتار واقعے کی تحقیقات جاری

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میں غلط فیصلوں کا نتیجہ ۔ 1700 ملین روپے سے زائد کا نقصان ؟ذمہ داروں سے ازالہ کون کرائے گا ؟

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن پی این ایس سی ایک انتہائی اہمیت کہ حامل قومی ادارہ ہے یہ ادارہ زمانہ امن میں قومی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور زمانہ جنگ میں اس کا کردار اور بھی زیادہ اہمیت اختیار کر جاتا ہے کیونکہ یہ ایندھن کے حوالے سے قومی ضروریات پوری مزید پڑھیں

تھری ڈی پرنٹر سے بنی دنیا کی سب سے چھوٹی کشتی

سائنسدانوں نےتھری ڈی پرنٹنگ اور دوسری جدید ٹیکنالوجی سے دنیا کی سب سے چھوٹی کشتی تیار کی ہے، یہ انسانی آنکھ سے بھی دکھائی نہیں دیتی کیونکہ اس کی جسامت صرف 30 مائیکرو میٹر ہے۔ ہالینڈ کی لائڈن یونیورسٹی نے کشتی نما یہ شے ایک تحقیقی منصوبے کے تحت بنائی ہے جس میں ایسے مختصر مزید پڑھیں

ٹام اینڈ جیری جیسی حرکتیں کرنے والے چوہا اور بلّی

معروف کارٹون ٹام اینڈ جیری نے حقیقت کا روپ دھار لیا ہے، چین سے حقیقی ٹام اینڈ جیری کی مزاحیہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ٹام یعنی بلی اور جیری یعنی چوہے کو ایک دوسرے کو تنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کبھی بلی چوہے کے پیچھے بھاگ رہی مزید پڑھیں