اکشے کمار اور کیارا آڈوانی کی فلم کب ریلیز ہورہی ہے؟

بالی ووڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار اور نئی اُبھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ کیارا عالیہ آڈوانی کی فلم ’لکشمی‘ رواں سال 9 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ معروف تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کیارا آڈوانی نےاپنی نئی فلم لکشمی کی ایک فوٹو شیئر کی ہے جس میں وہ اور اکشے کمار مزید پڑھیں

پروڈیوسر کو کورونا، جان ابراہم شوٹنگ چھوڑ کر آگئے

بالی وڈ اداکار جان ابراہم فلم ’ستیامیوا جایت2‘ کے پروڈیوسر نکھل اڈوانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شوٹنگ چھوڑ کر واپس ممبئی آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ چند دن پہلے لکھنؤ میں شروع کی گئی تھی جس کے بعد فلم کے پروڈیوسر اور دیگر کچھ ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں

عائشہ خان کی بیٹی کی پہلی سالگرہ

شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی پاکستان کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے بیٹی ماہ نور کی پہلی سالگرہ گھر پر ہی منائی اور سوشل میڈیا پر ایک طویل پیغام شیئر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 12 ربیع الاول کو دنیا میں آنے والی ماہ نور کی سالگرہ کی تقریب کا مزید پڑھیں

اداکار علی خان برطانوی فلم میں اہم کردار ادا کریں گے

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے اداکار علی خان برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ میں اہم کردار نبھاتے نظر آئیں گے، یہ فلم 30 اکتوبر کو برطانیہ اور آئرلینڈ کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم ’مغل موگلی‘ میں نامور پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رضوان عرف ’رِض احمد‘ مرکزی کردار مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کو بیٹنگ بہتر بنانا ہوگی، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر کہا ہے کہ ٹیم کو خاص طور پر بیٹنگ بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر میچ کا نتیجہ آنے کے بعد شاہد آفریدی مزید پڑھیں