کرس گیل کے ٹی20 کرکٹ میں ہزار چھکے مکمل

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ اوپننگ بلے باز کرس گیل نے دنیائے کرکٹ میں ریکارڈ بنا لیا۔ وہ ٹی20 کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔ کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ہزارواں چھکا آئی پی ایل میچ کے دوران لگایا۔ اس کے علاوہ ٹی ٹوئنٹی میں ان کے چوکوں کی مزید پڑھیں

میچ کے دوران کن کرکٹرز نے نمازِ مغرب ادا کی؟

گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پاکستان اور زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نمازِ مغرب پانی کے وقفے کے دوران گراؤنڈ میں ہی ادا کی، سوشل میڈیا پر نماز ادا کرنے والے کھلاڑیوں کی تصویریں زیر گردش ہیں۔ قومی ٹیم کے کرکٹرز فخر زمان، عابد علی، افتخار احمد مزید پڑھیں

وسیم اکرم ایک بار پھر عوام سے ناراض

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل پر کچرا دیکھ کر ایک بار پھر عوام سے ناراض ہوگئے اور کہا کہ اہلیہ کو یہ بتاتے ہوئے شرمندگی ہورہی ہے کہ ہفتہ پہلے صاف کیا جانے والا ساحل لوگوں نے پھر گندا کردیا۔ سابق کرکٹر وسیم اکرم نے اپنے حالیہ ویڈیو پیغام میں کہا مزید پڑھیں

وسیم اکرم کیا نیا لانے والے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کے لیے سوالیہ نشان چھوڑ دیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹس پر اپنے مختلف پیغامات اور تصویریں شیئر کرکے مداحوں سے مستقل رابطے میں رہنے والے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام مزید پڑھیں

ناصر شاہ ، بلاول کے سب سے قریب کیسے ؟-2021 کا وزیر اعلی سندھ کون ؟

سیاسی حلقوں میں بالعموم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اندر بالخصوص یہ بحث جاری ہے کہ کیا پاکستان پیپلز پارٹی سندھ میں وزیر اعلی مراد علی شاہ کو برقرار رکھنا چاہتی ہے یا اب انہیں صوبے سے سینٹ میں بھیجنے پر غور کیا جارہا ہے ۔یہ سوال بھی زیر بحث ہے کہ کیا سید مراد مزید پڑھیں