جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات،طلباء کی مشاورتی کونسل اور سویرا کے مابین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات اور طلباء کی مشاورتی کونسل نے بدھ کے روز سویرا کے ساتھ مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب جامعہ کراچی کے وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئی۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور صدر سویرا ڈاکٹر یاسمین خان نے مفاہمتی یادداشت مزید پڑھیں

مشین لرننگ: اے آئی کا بلڈنگ بلاک

مشین لرننگ (ایم ایل) مصنوعی ذہانت کا ایک اہم جزو ہے ، جو سسٹم کو ڈیٹا سے سیکھنے ، نمونوں کی شناخت کرنے اور ہر قدم کے لئے واضح پروگرامنگ کے بغیر باخبر فیصلے کرنے کے لئے بااختیار بناتا ہے۔ ایم ایل جدید مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے مزید پڑھیں

دوسری کیم ایکسپو 2024ء کی منتظمہ ٹیم کا علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کا دورہ: جدید سائنسی علوم پر جامع اظہارِ خیال

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی (شعبہ کیمیا) دوسری کیم ایکسپو 2024ء کی منتظمہ کمیٹی کے سربراہ، ڈاکٹر عزیزالدین شیخ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شعبہ کیمیکل ٹیکنالوجی کے طلبہ سے “جدید سائنسی علوم اور طلبہ کے کردار” کے موضوع پر گفتگو کی۔ ڈاکٹر عزیزالدین مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے وی سی کو کسی بھی قسم کی بھرتیوں ، جوائنگ اور پروموشن سے روک دیا۔

سندھ ہائی کورٹ سابق وی سی کے دور میں داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں گریڈ 18 کے افسران کی غیر قانونی بھرتیاں سندھ ہائی کورٹ نے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے وی سی کو کسی بھی قسم کی بھرتیوں ، جوائنگ اور پروموشن سے روک دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر چیف سیکریٹری سندھ، مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل، مدعی نے تفتیش کی درخواست واپس لے لی

کراچی (اسد ابن حسن) چند یوم قبل ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اسپتال (سابقہ اوجھا اسپتال) کے ڈائریکٹر سیفٹی اینڈ سیکیورٹی قائم الدین کی اپنی گاڑی جس پر مبینہ طور پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی اور وہ ایک خاتون کے ہمراہ “ذاتی گفت و شنید کرنے” کراچی یونیورسٹی کے سنسان احاطے میں مزید پڑھیں