مثبت ذہنی صحت اچھے معاشرتی تعلقات کیلئے اہم، وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج 35 فیصد آبادی ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہے، ڈاکٹر چنی لعل، جے پی ایم سی میں دماغی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول کا نئے تعمیر شدہ 90 بستروں پر مشتمل نیورو سائیکاٹری کمپلیکس کے لیے سندھ اور وفاقی حکومت کا شکریہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے کہا ہےکہ ہمارے معاشرے میں ذہنی تندرستی کے بارے میں بیداری کیساتھ ساتھ تشویش بھی بڑھتی جا رہی ہے، مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ

یونیورسٹی میں قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ یونیورسٹی میں قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ ========================================= لاہور ( جنرل رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی میں قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ حکومت نے جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو قائمقام وائس چانسلر کا چارج دینے کی منظوری دے دی,24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے ذریعے 334 آن لائن امریکی یونیورسٹیاں اور تسلیم شدہ ادارے جو ڈگریاں اور ڈپلومے بیچ رہے ہیں وہ سب جعلی ہیں۔

اسلام آباد (عاصم جاوید) جعلی ڈگری کیس میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران ایگزیکٹ کمپنی اور نجی ٹی وی چینل کے مالک شعیب شیخ پیش نہ ہوئے۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر اشفاق نقوی نے سزا معطلی کا حکم نامہ واپس لینے کی استدعا کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

وائس چانسلر جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مقرری کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ کے احکامات نے حکومت سندھ کو مشکل میں ڈال دیا سندھ حکومت حاکم علی ابڑو کو تیسری بار بھی قائم مقام وائس چانسلر لانے کے لیے کوشان لیکن قانونی پیچیدگیاں مسئلہ بن گئیں ذرائع

لاڑکانہ عاشق خان وائس چانسلر جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مقرری کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ کے احکامات نے حکومت سندھ کو مشکل میں ڈال دیا سندھ حکومت حاکم علی ابڑو کو تیسری بار بھی قائم مقام وائس چانسلر لانے کے لیے کوشان لیکن قانونی پیچیدگیاں مسئلہ بن گئیں مزید پڑھیں

قائم مقام وائس چانسلر جامعہ بینظیر پروفیسر حاکم علی ابڑو کو سندھ ہائی کورٹ نے دوبارہ عہدے سے فارغ کر دیا فیصلہ یونیورسٹی کے سینئیر پروفیسر اکبر بھنڈ کی پیٹیشن کی سماعت کے دوران دیا گیا

لاڑکانہ عاشق خان سے سندھ ہائی کورٹ کراچی بینچ میں جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے سینئیر پروفیسر اکبر بھنڈ کی پیٹیشن پر سماعت ہوئی جس میں نو منتخب قائم مقام وائس چانسلر حاکم علی ابڑو کے آرڈر نوٹیفیکیشن کو سندھ ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے معطل کرنے احکامات دیتے ہوئے ریمارکس مزید پڑھیں