شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم

انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام، شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیراعظم بنگلادیش شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی، شیخ حسینہ واجد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔ جسٹس غلام مرتضیٰ موجمدار کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرائمز مزید پڑھیں

برطانیہ میں سیاسی پناہ، شہریت کیلئے 20 سال انتظار لازم

برطانیہ میں سیاسی پناہ، شہریت کیلئے 20 سال انتظار لازم برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والے افراد کو مستقل طور پر آباد ہونے کیلئے درخواست دینے سے پہلے 20 سال انتظار کرنا پڑے گا،اس حوالے سے ہوم سیکرٹری شبانہ محمود آج باقاعدہ طور پر میڈیا کو بریفنگ دیں گی ،ا ن کے منصوبے کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی بھارت نواز حسینہ واجد کو طلبہ کے قتل عام پر سزائے موت کا حکم

بنگلہ دیش کی بھارت نواز حسینہ واجد کو طلبہ کے قتل عام پر سزائے موت کا حکم بنگلہ دیش کی عدالت نے انسانیت کے خلاف جرائم کے کیس میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی، شیخ حسینہ کے ساتھی سابق وزیر داخلہ اسد الزمان کو مزید پڑھیں

ٹرمپ کا جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے اجراء کیلئے اپنی جماعت سے ووٹ دینے کا مطالبہ

ٹرمپ کا جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے اجراء کیلئے اپنی جماعت سے ووٹ دینے کا مطالبہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے، وقت آ گیا ہے کہ ہم اس ڈیموکریٹ دھوکے سے آگے بڑھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سزا یافتہ مجرم مبینہ طور پر خودکشی مزید پڑھیں

فلسطین کی حمایت سے دست بردار نہیں ہوں گے، وینزویلا

فلسطین کی حمایت سے دست بردار نہیں ہوں گے، وینزویلا غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے قومی دن کے موقع پر وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو نے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے جائز مطالبے سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک فلسطین کو خودمختاری نہیں مل جاتی۔ صدر مزید پڑھیں