
(KMH) نے دل کے امراض کے علاج میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نومبر 2025 تک 400 سے زائد کارڈیک پروسیجرز — جن میں انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی اور کارڈیک بائی پاس شامل ہیں — کامیابی سے مکمل کر لیے۔ صرف دو برس کے عرصے میں اسپتال نے ایک مکمل فعال اور قابلِ اعتماد کارڈیک مزید پڑھیں













































