سابق برطانوی وزیراعظم کینسر میں مبتلا

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ کیمرون کا رواں برس کے آغاز میں پروسٹیٹ کینسر کا ٹیسٹ ہوا تھا۔ ان کا علاج فوکل تھراپی سے کیا جا رہا ہے ۔ ڈیوڈ کیمرون نے اس حوالے سے ٹارگٹڈ سکرین پروگرام پر زور دیا تاکہ ان مردوں کے اندر بیماری کا پتہ لگایا جاسکے جنہیں اس کے بارے مزید پڑھیں

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی مکروہ اقدام، نمٹنا ہوگا: برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے کو مکروہ اقدام قرار دے دی برطانوی وزیراعظم نے ہاؤس آف کامنز میں بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں سیاسی پناہ، شہریت کیلئے 20 سال انتظار لازم

برطانیہ میں سیاسی پناہ، شہریت کیلئے 20 سال انتظار لازم برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والے افراد کو مستقل طور پر آباد ہونے کیلئے درخواست دینے سے پہلے 20 سال انتظار کرنا پڑے گا،اس حوالے سے ہوم سیکرٹری شبانہ محمود آج باقاعدہ طور پر میڈیا کو بریفنگ دیں گی ،ا ن کے منصوبے کے مزید پڑھیں

نارتھ یارکشائر میں پینے کے پانی پر پابندی

نارتھ یارکشائر میں پینے کے پانی پر پابندی یارکشائر واٹر کمپنی کے ترجمان کے مطابق، ہیروگیٹ کے قریب 34 مکانات میں پانی میں غیر معمولی کیمیائی و طبعی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، متاثرہ علاقوں میں ڈارلے، مینوتھ ہل، برسٹوتھ، ہائی برسٹوتھ، فاریسٹ مور، فیلزکلف اور لافٹ ہاؤس شامل ہیں۔ کمپنی کے مطابق، مزید 43 گھروں مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانوی وزیر داخلہ مقرر

پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانوی وزیر داخلہ مقرر برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر کر دیا۔ اس فیصلے کے تحت وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو ڈپٹی وزیراعظم بنا دیا گیا جبکہ یویٹ کوپر کو نیا وزیر مزید پڑھیں