سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل خالدہ ضیا کے ذاتی معالج زاہد حسین نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا 79 سالہ سابق وزیر اعظم کو میڈیکل بورڈ کے مشورے پر کئی اہم ٹیسٹوں کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے ، ٹیسٹ رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی بھارت نواز حسینہ واجد کو طلبہ کے قتل عام پر سزائے موت کا حکم

بنگلہ دیش کی بھارت نواز حسینہ واجد کو طلبہ کے قتل عام پر سزائے موت کا حکم بنگلہ دیش کی عدالت نے انسانیت کے خلاف جرائم کے کیس میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی، شیخ حسینہ کے ساتھی سابق وزیر داخلہ اسد الزمان کو مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کے وفود کی سطح کے مذاکرات شروع

پاکستان اور بنگلادیش کے وفود کی سطح کے مذاکرات شروع ============ ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلادیش کے وفود کے اعلیٰ سطح مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کر رہے ہیں جبکہ بنگلادیش کی طرف سے وفد کی قیادت مشیر مزید پڑھیں

بنگلادیشی ماڈل شانتا پال بھارت میں گرفتار

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے کلکتہ کے علاقے میں کرائے فلیٹ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران شانتا پال کو گرفتار کیا۔ پولیس نے 28 سالہ ماڈل کے قبضے سے دو جعلی آدھار کارڈ، ایک ووٹر آئی ڈی، راشن کارڈ اور پین کارڈ برآمد کیا ہے جو تمام مغربی بنگال کے مختلف پتوں مزید پڑھیں