
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور پریس کلب میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے میمو گرافی ٹیسٹ،باہمی یادداشت کے معاہدے پر دستخط،پریس کلب میں(HIMMEL) ہیمل فارماسیوٹیکل کے تعاون سے چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے بریسٹ کینسر کیمپ لگایا گیا جہاں لاہورپریس کلب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا موبائل بس میں میموگرافی ٹیسٹ بھی مزید پڑھیں
















































