پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن بورڈ آف ڈائریکٹرز کا90واں اجلاس,پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف)صدر دفتر میں بورڈ آف ڈائریکٹر ز کا 90واں اجلاس منعقد ہوا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن بورڈ آف ڈائریکٹرز کا90واں اجلاس,پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف)صدر دفتر میں بورڈ آف ڈائریکٹر ز کا 90واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئر مین پیف ملک شعیب اعوان نے کی۔منیجنگ ڈائریکٹر پیف شاہد فرید نے تمام معزز بورڈ ممبران کو اجلاس میں خوش آمدید کہا۔ اجلاس میں ممبر چیف منسٹرٹاسک فورس اینڈ مزید پڑھیں

’بریسٹ کینسر آگاہی‘ سیمیناراور ریلی کا انعقاد

لاہور() پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز، ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ہیلتھ کے زیر اہتمام پنک ربن آرگنائزیشن، شوکت خانم کینسر ہسپتال، اٹامک انرجی کینسر ہسپتال انمول لاہور، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور الحبیب فارماسیوٹیکلز کے اشراک سے ’بریسٹ کینسر آگاہی‘ سیمیناراور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آ ف سوشل مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں دیوالی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سیاسی و سماجی رہنمائوں ۔ صحافیوں سمیت سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب میں دیوالی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سیاسی و سماجی رہنمائوں ۔ صحافیوں سمیت سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی ۔ تقریب میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، پیپلز پارٹی کی ایم این اے مہتاب اکبر راشدی ،پی ٹی آئی رہنما علی پلھ ۔سینٹر ڈاکٹر کریم خواجہ مزید پڑھیں

وفاقی سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کی پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

وفاقی سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کی پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد وفاقی سیکریٹری اطلاعات اور پی آئی او نے نومنتخب چیئرمین میاں عامر محمود، سینئر وائس چیئرمین سلمان اقبال اور وائس چیئرمین میر ابراہیم رحمان سمیت دیگر نومنتخب عہدیدارن کے لئے نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد وفاقی وزیر اطلاعات نے نومنتخب چیئرمین میاں عامر محمود، سینئر وائس چیئرمین سلمان اقبال اور وائس چیئرمین میر ابراہیم رحمان کو مبارکباد دی وفاقی وزیر اطلاعات نے نومنتخب سیکریٹری جنرل شکیل مسعود، جوائنٹ سیکریٹری احمد زبیری اور فنانس سیکریٹری مزید پڑھیں