وفاقی سیکریٹری برائے انسانی حقوق، جناب اللہ دینو خواجہ کی زیر صدارت قیدیوں کے اصلاحاتی کمیشن کے آٹھویں اجلاس کا انعقاد ہوا۔

اسلام آباد، 30 اکتوبر 2024: وفاقی سیکریٹری برائے انسانی حقوق، جناب اللہ دینو خواجہ کی زیر صدارت قیدیوں کے اصلاحاتی کمیشن کے آٹھویں اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب، سندھ، بلوچستان کے ہوم سیکریٹریز، بلوچستان کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات، خیبر پختونخواہ کے اے آئی جی جیل خانہ جات، وزارت داخلہ، مزید پڑھیں

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے بورڈ کا چھٹا اجلاس چیئرمین سیکریٹریٹ کارساز میں میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت منعقد ہوا

کراچی( )کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے بورڈ کا چھٹا اجلاس چیئرمین سیکریٹریٹ کارساز میں میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد ( آن لائن) سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان مزید پڑھیں

ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد نے کہا کہ جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہوا، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، تاجر ہمارے بھائی ہیں، یہی تاجر ملک کی معیشت کو چلانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،

30 اکتوبر 2024 راولپنڈی ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد نے کہا کہ جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہوا، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، تاجر ہمارے بھائی ہیں، یہی تاجر ملک کی معیشت کو چلانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، ایم پی اے محترمہ اسماء ناز عباسی سے بھی بات کی جائے گی۔ چند مزید پڑھیں

جے یو آئی سندھ کا اجلاس، سندھو دریا پر کینال بنانے اور بڑھتی ہوئی بدامنی پر تشویش کا اظہار، سندھ کے پانی اور بدامنی پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ۔

جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جے یو آئی سندھ کا اجلاس، سندھو دریا پر کینال بنانے اور بڑھتی ہوئی بدامنی پر تشویش کا اظہار، سندھ کے پانی اور بدامنی پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام سندھ کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی مزید پڑھیں

ذیادتی کا شکار پولیو ورکر انصاف نہ ملنے پر جیکب آباد کو الوادع کرکے چلی گئی،

جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ ذیادتی کا شکار پولیو ورکر انصاف نہ ملنے پر جیکب آباد کو الوادع کرکے چلی گئی، ایس ایس پی کو خط۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار پولیو ورکر عابدہ انڑ اپنی اور اپنے خاندان کی جان کو خطرے اور انصاف نہ ملنے کی مزید پڑھیں