ڈاؤ یونیورسٹی میں کُل سندھ ذولسانی تقریری مقابلہ “گفتار 3.0 ” کا انعقاد

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں کُل سندھ ذولسانی تقریری مقابلہ “گفتار 3.0 ” کا انعقادہوا جس میں 23 ٹیموں ، کل 46 شرکاء نے حصہ لیا اور اپنے حسنِ بیان سے حاضرین کو محظوظ کیا، یہ تقریری مقابلہ ڈاؤ یونیورسٹی کی مجلس تقریر و ادب کی جانب سے معین آڈیٹوریم میں منعقد کیا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دیوالی کا دیا جلانے پہنچ گئیں

لاہور۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دیوالی کا دیا جلانے پہنچ گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف 90-شاہراہ قائد اعظم پردیوالی کی تقریب کی میزبان بن گئیں تقریب گاہ کو دیوالی کی مناسبت سے روشن دئیے اور روایتی رنگولی سے سجایا گیا وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نے1400ہندو خاندانوں میں دیوالی پر تحفتاً 15٫15ہزار مزید پڑھیں

سچے لوگ۔۔۔۔ سچے وعدے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا سرکاری کینسر ہسپتال . وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پہلی اینٹ رکھ دی

لاہور۔۔۔۔۔ سچے لوگ۔۔۔۔ سچے وعدے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا سرکاری کینسر ہسپتال . وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پہلی اینٹ رکھ دی کینسر کے لیول تھری اور لیول فور مریضوں کا بھی مفت علاج ہوگا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے سنگ بنیاد کی تقریب ینڈآؤٹ مزید پڑھیں

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ

ریاض: 30 اکتوبر 2024. وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ ریاض کے نائب گورنر، عزت مآب شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیرِ اعظم کو الوداع کیا. اس مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی وزیرِ سرمایہ کاری اور مشیرِ شاہی دیوان کی ریاض میں مشترکہ پریس کانفرنس

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی وزیرِ سرمایہ کاری اور مشیرِ شاہی دیوان کی ریاض میں مشترکہ پریس کانفرنس وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری اپنے حالیہ دورہءِ سعودی عرب کے دوران وزیرِ اعظم کی خصوصی کاوشوں سے سعودی عرب کی جانب مزید پڑھیں