پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع، سکول اب یکم ستمبر کو کھلیں گے

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب اسکول 14 اگست کے بجائے یکم ستمبر سے دوبارہ کھلیں گے۔ رانا سکندر حیات نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مزید پڑھیں

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے سال 2025 کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کونسل کے مطابق MDCAT 2025 کا امتحان 5 اکتوبر 2025 کو صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔ ہر صوبے اور علاقے میں مختلف یونیورسٹیز کو امتحان کے انعقاد کی ذمہ داری مزید پڑھیں

پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا امکان، 31 اگست تک بندش زیر غور

صوبہ پنجاب میں تعلیمی اداروں کی گرمیوں کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کرنے کے حوالے سے غور و فکر شروع ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اختتام قریب ہے، لیکن 15 اگست سے سکول کھولنے کے بارے میں ابھی تک کوئی مزید پڑھیں

دیکھیں اس لڑکی نے اردو کے پیپر میں 75 نمبروں میں سے 75 نمبر کیسے حاصل کیے؟

دیکھیں اس لڑکی نے اردو کے پیپر میں 75 نمبروں میں سے 75 نمبر کیسے حاصل کیے؟ بورڈ ٹاپر اردو پیپر | بورڈ کے امتحان میں مکمل (75/75) نمبر حاصل کرنے کا طریقہ | بورڈ پیپر چیکنگ https://www.youtube.com/watch?v=amzRkqBpqVA بورڈ ٹاپر اردو پیپر | بورڈ کے امتحان میں مکمل (75/75) نمبر حاصل کرنے کا طریقہ | مزید پڑھیں

غزہ کے اسکالر شپ یافتہ طلبہ کو جنگی حالات کی وجہ سے برطانیہ پہنچنے میں مشکلات

غزہ کے چالیس ایسے طلبہ جو برطانیہ کی معروف یونیورسٹیوں سے اسکالرشپ حاصل کر چکے ہیں، جنگی حالات کی وجہ سے وہاں جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ طلبہ ویزے کے حصول میں رکاوٹوں کا شکار ہیں کیونکہ جاری جنگ نے ان کے سفر کو مزید پڑھیں