
سندھ حکومت کے تعلیمی محکمے میں نمایاں بہتری آئی ہے اور وہ بہترین کام کر رہا ہے۔ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے ساتھ خصوصی گفتگو میں، معروف بزنس لیڈر اور کمیونٹی لیڈر عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے تعلیمی محکمے میں نمایاں بہتری آئی ہے اور وہ بہترین کام کر رہا مزید پڑھیں
















































