وقت کی غیر موجودگی میں زندگی کا تصور

ذرا ایک لمحے کے لیے آنکھیں بند کریں اور تصور کریں… اگر گھڑی کی سوئیاں کبھی وجود میں نہ آتیں، اگر دیوار پر لٹکے کیلنڈر کے صفحات کبھی پلٹتے نہ، اگر لمحے اور گھنٹے کسی حساب کتاب کے تابع نہ ہوتے، تو ہماری زندگی کیسی ہوتی؟ شاید سورج کا طلوع صرف روشنی کا لمحہ ہوتا مزید پڑھیں

تھریڈز نے صارفین کے لیے جدید فیچر متعارف کروا دیا

انسٹاگرام تھریڈز اپنے پلیٹ فارم میں گروپ میسجنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ گروپ چیٹنگ میں 50 افراد کو شامل کیا جا سکے گا۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کی جانب سے بدھ کے روز گروپ چیٹ کا فیچر عالمی سطح پر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ گروپ چیٹس میں 18 مزید پڑھیں

ریموٹ کنٹرول گاڑی کی مدد سے زیرِ زمین پھنسے بلی کو بازیاب کر لیا گیا

امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب کھلونے والی کار سے پائپ میں پھنسی بلی کو بخیر و عافیت نکال لیا گیا۔ یہ واقعہ نیویارک میں پیش آیا جہاں ایک بلی کا بچہ زیرِ زمین پائپ میں پھنس گیا تھا۔ اس تک پہنچنا انسانوں کے لیے ناممکن تھا۔ مقامی ریسکیو ٹیم نے ریموٹ کنٹرول مزید پڑھیں

ٹرین کے سامنے آنے کے باوجود لڑکا معجزانہ طور پر جان بچانے میں کامیاب

بھارت میں ٹرین کی زد میں آنے والا لڑکا معجزانہ طور پر بچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کم عمر لڑکا سامان پکڑ کر ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کرنے لگا اور اس دوران ٹرین کی زد میں آگیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

عائشہ عمر بڑی مشکل میں؟…..نیا شو عدالت میں چیلنج؟

امان ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق نے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ یہ شو لازوال عشق ملک کی مذہبی اور سماجی اقدار کے منافی مواد پیش کر رہا ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت دی جائے کہ مزید پڑھیں