اسلام آباد کچہری دھماکا، گرفتار سہولت کار اور ہینڈلر سے تحقیقات میں اہم انکشاف

اسلام آباد کچہری دھماکا، گرفتار سہولت کار اور ہینڈلر سے تحقیقات میں اہم انکشاف ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے جوڈیشل کمپلیکس سے پہلے فیض آباد ناکے کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی، خودکش حملہ آور فیض آباد ناکے پر حملہ کے لیے پہنچ چکا تھا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق دھماکا کرنے کی مزید پڑھیں

کتنے افسوس کی بات ہے کہ سینیٹ میں جو بل پاس کیا گیا اس میں غلطیاں تھیں: علی ظفر

کتنے افسوس کی بات ہے کہ سینیٹ میں جو بل پاس کیا گیا اس میں غلطیاں تھیں: علی ظفر اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اس بل کو واپس لینا پڑ گیا، یہ سینیٹ کے اوپر سوالیہ نشان ہے۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بہت مشکل سوال ہے تو آئینی عدالت بھجوا دیتے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ

اگر کوئی بہت مشکل سوال ہے تو ہم وفاقی آئینی عدالت بھجوا دیتے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب سے منسلک ڈاکٹر اعظم علی کی ترقی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں

عائشہ عمر بڑی مشکل میں؟…..نیا شو عدالت میں چیلنج؟

امان ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق نے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ یہ شو لازوال عشق ملک کی مذہبی اور سماجی اقدار کے منافی مواد پیش کر رہا ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت دی جائے کہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس کا حتمی مرحلہ: شہادتیں مکمل، آج ہونے والی سماعت منسوخ

راولپنڈی کی خصوصی عدالت، اڈیالہ جیل میں آج بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اہم سماعت مقرر تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں شہادتیں مکمل ہو چکی ہے اور کیس آج حتمی دلائل کے لیے مقرر تھا۔ مزید پڑھیں