اداکارہ ہانیہ عامر کو یو این ویمن پاکستان کی نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر کا اعزاز مل گیا

اداکارہ ہانیہ عامر کو اقوام متحدہ ویمن نے باضابطہ طور پر پاکستان کی نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر کے طور پر مقرر کر دیا۔ اقوام متحدہ ویمن نے اپنے اعلامیے میں اعلان کیا ہے کہ ہانیہ عامر کو باضابطہ طور پر پاکستان کا گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے، یہ فیصلہ تنظیم کی پاکستان مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا پرانا ویڈیو وائرل، مداحوں کو سنتِ نبویؐ کے مطابق دسترخوان پر کھانے کا مشورہ

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نہ صرف اپنی اداکاری سے بلکہ اپنی سوچ، نظریات اور زندگی سے متعلق مثبت باتوں سے بھی لاکھوں مداحوں کے دل جیت چکے ہیں۔ حال ہی میں ان کا ایک پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ اپنے مداحوں کو مزید پڑھیں

لیونل میسی کی 10 ملین پاؤنڈ مالیت کی حویلی غیر قانونی قرار

ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونل میسی ایک نئے تنازعے میں پھنس گئے ہیں، کیونکہ ان کی اسپین کے ساحلی علاقے ایبیزا میں واقع 10 ملین پاؤنڈ (تقریباً 3 ارب 76 کروڑ روپے) مالیت کی حویلی کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے، جسے ممکنہ طور پر جلد گرانے کا حکم دیا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

نصیبو لعل کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پولیس نے گلوکارہ نصیبو لعل کا گانا بلند آواز میں چلانے پر ایک رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور نے ساؤنڈ سسٹمز (ریگولیشن) ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی کی، کیونکہ اس نے عوامی مقام پر اپنے رکشے میں اونچی آواز میں گانا چلایا۔ ایف مزید پڑھیں

ایچ بی او میکس نے پاکستان میں سروسز متعارف کرادیں

اسٹریمنگ پلیٹ فارم ایچ بی او میکس نے پاکستان میں اپنی سروسز کا آغاز کر دیا ہے، صارفین اب ماہانہ 4.99 امریکی ڈالر (تقریباً 1,400 روپے) کے عوض یہ سروس حاصل کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق یہ اقدام وارنر برادرز ڈسکوری کی جانب سے کیا گیا ہے، اور ایچ بی او میکس نے پاکستان مزید پڑھیں