پنجاب حکومت کی ریسٹورنٹس میں لکڑی اور کوئلے کے استعمال پر پابندی

پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحولیاتی آلودگی اور صحت کے بڑھتے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسٹورنٹس میں لکڑی اور کوئلے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ تحفظِ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں تمام ضلعی ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس پابندی پر مزید پڑھیں

27 سال تک بیٹی کو قید میں رکھنے والے والدین کی صدمہ خیز کہانی

پولینڈ میں اغواء کی لرزہ خیز واردت کا انکشاف ہوا ہے جس میں والدین ہی اپنی لاپتا بیٹی کے اغواء میں ملوث نکلے، لڑکی کو 27 سال سے لاپتا قرار دیا جارہا تھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی پولینڈ کے شہر شوینتوخووتسے میں 42 سالہ مرئیلا کی بازیابی نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا، مزید پڑھیں

کولمبیا کا غزہ کی مدد کیلئے سونا دینے کا اعلان

کولمبیا کا غزہ کی مدد کیلئے سونا دینے کا اعلان ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر پیٹرو نے اعلان کیا کہ منشیات فروشوں سے ضبط شدہ سونا غزہ کے تنازعے میں زخمی بچوں کے علاج معالجے میں مالی مدد کی فراہمی کیلئے بھیجیں گی۔ اپنی پوسٹ میں پیٹرو نے کہا کہ کولمبیا اقوامِ متحدہ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چیئرمین پنجاب گروپ /دنیا نیوز نیٹ ورک میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چیئرمین پنجاب گروپ /دنیا نیوز نیٹ ورک میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس وزیراعظم نےمیاں عامر محمود اور مرحومہ کےدیگر لواحقین سےدلی تعزیت کا اظہار کیا وزیراعظم نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی

برازیل میں اے آئی کے ذریعے جعلی کرامات کی دعائیں بنا کر عوام کو لوٹنے کا انکشاف

برازیل میں جعل سازوں نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے جعلی کرامات کی دعائیں تیار کر کے سادہ لوح مذہبی افراد کو بیچ کر بھاری رقم کمائی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے دو سال سے یہ کاروبار کرنے والے 35 افراد کو گرفتار کیا ہے، جو مختلف افراد سے فون یا سوشل میڈیا مزید پڑھیں