سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ ریٹ میں 1900 روپے کا اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات ملاقات میں پاکستان ریلویز سے متعلق امور پر بات چیت ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہء خیال وفاقی وزیر ریلوے نے غزہ امن معاہدے میں پاکستان کے انتہائی اہم کردار پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔

دلکش اور خوفناک تصویر نے وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

نمیبیا میں ایک قصبے میں کھڑے نایاب بھورے رنگ کے لکڑبھگے (Hyena) کی تصویر نے فوٹوگرافر کو وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر 2025 کا اعزاز جتوادیا۔ یہ تصویر جنوبی افریقی فوٹوگرافر وِم وین ڈین ہیور نے کولمانسکوپ کے قصبے میں لی تھی، اس تصویر کا عنوان Ghost Town Visitor (آسیبی علاقے کا ملاقاتی) رکھا مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی انگریزی گفتگو نے انہیں مشکل میں ڈال دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کو انگریزی میں گفتگو کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اداکارہ اپنے مصنوعی لب و لہجے کے باعث سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بن گئیں۔ حال ہی میں انہوں نے امریکا میں ہونے والے ایوارڈز شو میں شرکت کی اور اپنی پرفارمنس سے سب کے دل بھی جیت مزید پڑھیں

پیرو میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے

پیرو میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، دارالحکومت لیما میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرو میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی۔ مظاہروں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں 55 پولیس اہلکار اور 20 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ دارالحکومت لیما میں ہزاروں مزید پڑھیں