فرانس میں انوکھی ڈکیتی: 60 سالہ شخص سپر مارکیٹ لوٹ کر خود گرفتاری کا منتظر

فرانس کے علاقے سینٹ روز، گواڈیلوپ میں ڈکیتی کا ایک انوکھا رپورٹ ہوا، جب ایک 60 سالہ شخص سپر مارکیٹ کو لوٹنے کے بعد گرفتار ہونے کا انتظار کرنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھا واقعہ ستمبر کے آخر میں سینٹ روز میں پیش آیا۔ مذکورہ ڈاکو پہلے فائر فائٹر رہ چکا مزید پڑھیں

امریکی کمپنی نے دنیا کا پہلا آل اِن ون کارپٹ واشنگ روبوٹ متعارف کرا دیا

ایک امریکی کمپنی کی جانب سے دنیا کا پہلا آل اِن ون کارپٹ واشنگ روبوٹ متعارف کروا دیا ہے۔ جسے آر ٹو روبوٹن کا نام دیا گیا ہے، یہ انوکھا روبوٹ ویکیومنگ، واشنگ اور ڈرائینگ تینوں کام ایک ہی مشین میں انجام دیتا ہے۔ اس روبوٹ کے باعث انسانوں کی بہت بڑی مشکل آسان ہوگئی مزید پڑھیں

میڈیکل سائنس میں بڑی پیش رفت: انسانی گردے کا بلڈ گروپ تبدیل کرنے میں کامیابی

کینیڈا کی برٹش کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدان ڈاکٹر اسٹیفن وِدِرز اور ان کی ٹیم نے پہلی بار انسانی گردے کے خون کا گروپ تبدیل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بین الاقوامی جریدے نیچر بایومیڈیکل انجینئرنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق محققین نے ایک ایسا تجربہ کیا جس میں خون کا گروپ A رکھنے مزید پڑھیں

آنر کا پہلا روبوٹ اسمارٹ فون تیار، مارچ میں متعارف کرائے جانے کا امکان

چینی کمپنی آنر نے اپنا پہلا روبوٹ فون تیار کر لیا ہے، جو اسمارٹ فون اور روبوٹکس کا امتزاج ہے، اور اس کی مکمل رونمائی مارچ 2026 میں متوقع ہے۔ آنر کے مطابق اس روبوٹ فون کا مقصد صارف کو جدید اور انٹرایکٹو تجربہ فراہم کرنا ہے، پری ویو ویڈیو میں فون کے گمبال اسٹائل مزید پڑھیں

گیمنگ کی دنیا کے لیجنڈ تومونوبو اٹاگاگی انتقال کر گئے

ویڈیو گیمز کی دنیا کے لیجنڈری جاپانی ڈائریکٹر تومونوبو اٹاگاگی (Tomonobu Itagaki)، جنہوں نے Dead or Alive اور Ninja Gaiden جیسے یادگار فرنچائزز تخلیق کیے، 58 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک پہلے سے مزید پڑھیں