آئی فون کے لیے گردہ بیچنے والا نوجوان اب ڈائیلاسز کا مریض بن گیا

وانگ شانگ کن نامی چینی نوجوان کے نوعمری کے ایک فیصلے نے اسے زندگی بھر کے لیے معذور کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2011 میں چینی نوجوان نے آئی فون اور آئی پیڈ خریدنے کی خاطر اپنا ایک گردہ فروخت کردیا تھا تاہم اب یہ نوجوان اپنے فیصلے پر پچھتا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

کپل شرما کے کیفے پر ایک بار پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں کیپس کیفے پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم حملہ آوروں نے کیفے کی عمارت پر گولیاں چلائیں، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، یہ مزید پڑھیں

ایاز خان کی جانی لیور سے ملاقات، ثقافتی محبت کا خوبصورت اظہار

پاکستانی سینئر اداکار ایاز خان نے دبئی میں معروف بھارتی کامیڈین اور اداکار جانی لیور سے ملاقات کی، جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایاز خان نے جانی لیور کو روایتی سندھی اجرک پیش کی، جسے بھارتی فنکار نے خوش دلی سے قبول مزید پڑھیں

جاپانی شخص کا انوکھا دھوکا: فوڈ ڈیلیوری ایپ سے ہزاروں مفت کھانے حاصل

جاپان کے شہر ناگویا سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ شخص نے فوڈ ڈیلیوری ایپ ڈیماے کین (Demae-can) کے نظام میں موجود خامیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو سال کے دوران ایک ہزار سے زائد مفت کھانے حاصل کر لیے۔ بین الاقوامی میڈیا ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق اس فراڈ سے کمپنی کو 37 مزید پڑھیں

“ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی مقامات پر سردی برقرار”

موسم جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہےگا ۔ ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا ۔ جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا ۔ ہفتہ مزید پڑھیں