
تربت16اکتوبر 2025: یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ اکنامکس کے زیر اہتمام ملک اور بیرون ملک اعلی تعلیم کے لئے اسکالرشپ حاصل کرنےکا طریقہ کار اور حکمت عملی کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیاگیا۔سیمینار کے نظامت کی ذمہ داری شعبہ اکنامکس کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یعقوب نے ادا کی، جنہوں نے مقررین اور شرکاء کو مزید پڑھیں
















































