شہر سلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفرگڑھ کی یونین کونسل میں جدید ون ونڈو نادرا رجسٹریشن کاؤنٹر نے کام شروع کر دیا

شہر سلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفرگڑھ کی یونین کونسل میں جدید ون ونڈو نادرا رجسٹریشن کاؤنٹر نے کام شروع کر دیا۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے اشتراک سے قائم کئے گئے نادرا کاؤنٹر کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی راناعبدالمنان ساجد نے ڈائریکٹر جنرل نادرا ملتان ریجن میجر سید محمد تنویر عباس (ر) کے ہمراہ کیا۔ نادرا مزید پڑھیں

امریکہ کی قائم مقام سفیر محترمہ نٹالی بیکر سے ملاقات ہوئی۔

امریکہ کی قائم مقام سفیر محترمہ نٹالی بیکر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ میں نے امریکہ۔پاکستان نالج کوریڈور (USPKC) کو دوبارہ فعال اور مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ پاکستانی طلباء اور مزید پڑھیں

شہدائے کارساز — جمہوریت کے استعارے !!!!!!

شہدائے کارساز — جمہوریت کے استعارے !!!!!! تحریر:میر چنگیز خان جمالی (سابق صدر پیپلز پارٹی بلوچستان) 18 اکتوبر ہماری قومی تاریخ کا وہ باب ہے جو قربانی، عزم، وفاداری اور جمہوریت کے استحکام کی روشن داستان بن کر ہمیشہ زندہ رہے گا۔ یہ دن پیپلز پارٹی کے اُن جیالوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مزید پڑھیں

میڈیکل کی فیلڈ میں تعلیم کے خواہشمند طلباء جن کو فیس کا بڑا مسئلہ رہتا ہے وہ اب SIUT سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ میڈیکل ٹیکنالوجی میں ڈاکٹر ادیب رضوی صاحب کی طرف سے شروع کئے گئے بی ایس ڈگری پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں اور یہ داخلے بکل مفت ہیں

میڈیکل کی فیلڈ میں تعلیم کے خواہشمند طلباء جن کو فیس کا بڑا مسئلہ رہتا ہے وہ اب SIUT سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ میڈیکل ٹیکنالوجی میں ڈاکٹر ادیب رضوی صاحب کی طرف سے شروع کئے گئے بی ایس ڈگری پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں اور یہ داخلے بکل مفت ہیں، BS=Anesthesia and مزید پڑھیں

کرکٹ کا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف کر دیا گیا

کرکٹ کا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف کر دیا گیا نیا فارمیٹ ‘ٹیسٹ کرکٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج ہے جس کا آغاز سال 2026 میں ‘جونیئر ٹیسٹ ٹوئنٹی چیمپئن شپ’ کے ذریعے کیا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ 13 سے 19 سال کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مخصوص ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں مزید پڑھیں