پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پاکستان ینگ انوویٹومائنڈز سوسائٹی (پیمز) کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پاکستان ینگ انوویٹومائنڈز سوسائٹی (پیمز) کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید نے خصوصی شرکت کی۔ معاہدے پر ایم ڈی پیف شاہد فریداور پریزیڈنٹ پیمز پروفیسر ڈاکٹر فریدہ طاہرنے دستخط کیے۔تقریب میں ڈائریکٹرپیف نوید عباس، ایڈیشنل ڈائریکٹر پیف صائمہ مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کاپندرہواں کانووکیشن05 دسمبر 2024 بروز جمعرات کو سٹی کیمپس میں منعقد

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کاپندرہواں کانووکیشن05 دسمبر 2024 بروز جمعرات کو سٹی کیمپس میں منعقد ہوگا۔چانسلر/گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کانووکیشن کی صدارت کریں گے۔ کا نو و کیشن کے انتظا مات کا جا ئزہ لینے کے حوا لے سے میٹنگ کا انعقاد سٹی کیمپس لا ہور میں ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں

سروسز ہسپتال کے ذیابیطس منیجمنٹ سنٹر میں عالمی یوم ذیابیطس کہ مناسبت سے تقریب کا انعقاد،پرنسپل سمز پروفیسر زہرا خانم کی شرکت،اس تقریب کا انعقاد

سروسز ہسپتال کے ذیابیطس منیجمنٹ سنٹر میں عالمی یوم ذیابیطس کہ مناسبت سے تقریب کا انعقاد،پرنسپل سمز پروفیسر زہرا خانم کی شرکت،اس تقریب کا انعقاد ذیابیطس منیجمنٹ کی سربراہ ڈاکٹر خدیجہ کی نگرانی میں ہوا جس میں معروف طبی شخصیات نے شرکت کی اور موضوع کی مناسبت سے حاضرین میں آ گاہی پیدا کی ،تقریب مزید پڑھیں

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 33 ملین ہوگئی، ڈاکٹر عاطف حفیظ

2000ء میں ان مریضوں کی تعداد صرف پانچ لاکھ تھی ، گلشن اقبال ٹاؤن میں واک کے شرکا سے خطاب پاکستان میں شوگر کے مریضوں میں اضافہ دنیا بھر سے زیادہ ہے ،ڈاکٹر عاطف پاکستان کی 26.7 فی صد آبادی شوگر سے متاثر ہے ، سگریٹ کی طرح انرجی ڈرنکس اور کولڈ ڈرنکس کے اشتہارات مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے سات اوور میں 93 رنز بنائے میکس ویل کی طوفانی بیٹنگ 19 گیندوں پر 43 رنز بنائے

پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بارش کی وجہ سے مختصر ہونے والے کھیل کے بعد سات اوور کی اننگ میں اسٹریلیا نے پاکستان کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے پاکستانی ٹیم کو جیت کے لیے 94 رنز کا ہدف دیا گیا مشہور بیٹس مین میکس ویل نے مزید پڑھیں