
اسلام آباد: 13 نومبر، 2024. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی میران شاہ شمالی وزیرِستان میں فتنہ الخواج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی وزیرِ اعظم کی 8 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے اور 6 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف. دھشتگردی کی عفریت مزید پڑھیں
















































